پاک بھارت کشیدگی ،حملے اور جوابی حملے کی کہانی ۔۔
جنوبی ایشاء میں دو ایٹمی طاقتوں کا عرصہ دراز کے بعد مقابلہ دفاع شروع ہونے کی کہانی کچھ یوں شروع ہوتی ہے بائیس اپریل 2025 کو مقبوضہ کشمیر میں پہلگام کا واقعہ رونما ءہوتا ہے ، جس کے فورا بعد بھارت اس واقع کا الزام حسب راویت پاکستاں پر عائد کر دیتا ہے ،اور پھر بھارت مزکورہ حملوں کی آڑ میں جنگی جنون کا کھیل تماشہ کھیلنے کی کوشیش کرتا ہے،اور دس سے بارہ روز تک پاکستانی سرحدات پر دراندازی کر کے سویلین آبادی کو نشانہ بناتا ہے اورپھر معمولی نوعیت کے حملوں سے راہ ہموار کر کے مئئ کے پہلے ہفتے میں رات کے اندھیرے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان پر خوفناک حملہ کرتا ہے جس سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کو شہری و دہی علاقے بہاولپور ،سیالکوٹ ازاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر اباد کو نشانہ بناتا ہے۔ جس کے نتیجے میں درجنوں ہلاکتیں و زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ کافی نقصان ہوتا ،اب اگلےروز اس صورت حال پر پاکستاں کی ایک بڑی بیٹھک عسکری اور حکومتی قیادت کی ہوتی ہے جس میں حکومت پاکستان عسکری قیادت کو مکمل اختیارت دیتے ہوئے جوابی کاروائی کا حکم دے دیتی ہے ،اب پانچ چھ اور سات مئی تک پاکستان کی جانب سے جوابی کاروائی کا اآغاز ہو چکا ہوتا ہے ،جس کے بعد نہ صرف پاک بھادت کشیدگی جنگی جنون میں بدل جاتی ہے بلکہ دنیا کے اہم ترین ممالک بھی سر جوڑ کر بیٹھ جاتے ہیں بالخصوص چین اور امریکہ بھی اآمنے سامنے ا جاتے ہیں اور سب سے پہلے ترکی ایران سعودیہ عرب سمیت دیگر اسلامی دیاستیں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہو جاتی ہیں اور پھر پاکستانی عسکری قیادت پاک فضائیہ اور بری فوج دشمن بھارت سے نبردازما ہوتی ہے اور دس مئئ کی صبح سویرے تک بھارت کے اند ر اپنی ٹیکنالوجی کی مدد سے بھارتی ٹیکنالوجی اور فوجی تنصیابات کو نست و نبود کر کے فاتح قرارا پاتی ہے ،اس دوراں امریکہ سمیت دیگر اسلامی ممالک نے ثالثی کا کردار ادا کرتے ہوئے پاک بھارت ایٹمی خطرات سے بھر پور اس جنگ بندی میں کامیابی حاصل کرلیتے ہیں اور بالآخر ہفتے کے روز سہہ پہر کے وقت جنگ بندی کا اعلان ہو جاتا ہے ،اس تمام صورت حال میں جہاں پاکستانی فضائیہ کے شاہینوں نے چینی ٹیکنالوجی سے بھارتی فرانسیسی سا خت ٹیکنالوجی کو ناکارہ بنا دیا پوری دنیا نے چینی ٹیکنالوجی کو سراہا اور پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بھی ، اب قارائین کی دلچسپی کے لئے لمحہ بہ لمحہ پاک۔ بھادت کشدیگی کی صورت حا ل کا انکھوں دیکھا منظر نامہ پیش کرتے پیں، ویسے تو اس جںگ کا اغاز ماہ مارچ کے مہینے میں جعفر ایکسپریس ٹرین حملے سے ہوچکا تھا کیونکہ اس واقع میں براہ راست بھارت ملوث تھا لیکن بھارت پاکستان میں اس واقع کے بعد یہ سمجھا کہ شائد پاکستان خاموش دہے گا اور پیلگام واقع کی منصوبہ بندی کر کے کچھ بڑا کرنے جا دہا تھا لیکن شاید بھارت کو اندازہ نہیں تھا کہ اب اس مرتبہ اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے ۔ پیلگام کا واقع بائیس اپریل کو ہوتا ہے اور چار مئی تک بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرتا ہے ۔اور پھر مئئ کے پہلے ہفتے کے اختتام پر حملہ کر کے کچھ اپنی بادشہت ثابت کرنے کی کوشیش کر تا ہے لیکن کہ سات مئی سے دس میی تک پاکستان نے بھادت کو گیڈر کی طرح بھگا دیا اب یہ چار وز میں بھارت کا جنگی جنون چتم ہو جاتا ہےاگر دیکھا جائے تو بھارت کا جنگی جنون سات مئی کے روز ہی ختم ہو گیا تھا جب پاکستان نے جوابی کاروائی کی اور اپریشن سندورکو اپریشن بنیان مرصوص کے زریعے مکمل فارغ کر دیا تھا کہونکہ بھارت نے بہاولپور حملے کے بعد کچھ سفید جھنڈے لہرانے شروع کر دئیے تھے جس سے ثابت ہو گیا تھا کہ بھارت جنگ کی طرف بڑھ دہا تھا لیکن بھارتی فوجی جنگ سے بھاگ رہےتھے لیکن مظفر اباد اور بہاولپور حملوں کے بعد پاکستان تمام حدوداور برداشت کو ختم کر کے اگے بڑھنے کا فیصلہ کر چکا تھا ،
پلوامہ واقعے اور بالاکوٹ کے پس منظر میں، پاکستان کی مسلح افواج کی قیادت کو معلوم تھا کہ ہندوستانی کس ترتیب پر عمل پیرا ہے ۔ جیسا کہ ان کی پیشین گوئی کی جا سکتی ہے، بھارت نے 7 تاریخ کو علی الصبح میزائل داغے، مبینہ دہشت گرد کیمپوں پر حملے کا "دعویٰ" کیا جو حقیقت میں مساجد تھے۔جس کے نتیجے میں لحقہ شہری علاقے۔ اگرچہ ہندوستان نے ان حملوں میں 100 دہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا تھا لیکن انہوں نے صرف پاکستان کے بچوں، خواتین اور معصوم شہریوں کو ہلاک کیا۔ پاکستان نے ان حملوں میں حصہ لینے والے 6 ہندوستانی طیارے تباہ کئے اور اس سے ہندوستانی کمان میں قیامت برپا ہو گئی۔
پاکستان نے پوری طرح تیار ہوکر ہندوستانی میزائلوں کو مار گرایا، زیادہ تر کو ہوا میں ہی روکا اور باقی کے گائیڈنس سسٹم کو ناکارہ کردیا۔ پاکستان کے اثاثوں کو شاید ہی کوئی نقصان پہنچا ہو۔ اور پھر آخر کار
پاکستان نے خود اپنے حملوں کا آغاز کیا۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کے میزائلوں نے بھارتی فوجی اثاثوں کی تباہی مچا دی اس کی کہانی طویل ہے ، لیکن اب ہم ایک روشنی ڈالتے ہیں عالمی رہنماوں کی طرف ۔جس روز پیلگام کا واقع ہوتا ہے اسی دن امریکی نائب صدر عرصہ خراز جے بعد بھارت کے چار روزہ دورے ہر اتے ہیں اس دعواں امریکہ کی جانب سے بگارت قر پاکستان کو زمہ دار ی کا مظاہرہ کرنے کا کہا جاتا ہے لیکن بھارت بضد تھا اور پاکستان عالمی برادری کی پاسداری میں مصروف ۔اقوام۔متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ساتھ ثالث بن گئے ور سیز فایر کروا دی لیکن امریکہ سے پہلے اسلامی ممالک ترکی ،ایران،سعودیہ عرب اور چین سمیت دیگر ممالک پاکستان کی حمایت کر چکے تھے اس سے ایک بات واضح ہو گئی کہ پاکستان دنیا میں تنہا نہیں اور بھارت کو دفاع و سفارتی سطح دونوں پر منہ کی کھانی پڑی ۔لیکن مختصر یہ ہے کہ یہ جنگ دو ایٹمی طاقتوں پر محیط ہے لیکن ان دو ایٹمی طاقتوں کے پیچھے دنیا کی دوسری ان سے ببھی ڑی ائٹمی طاقتوں کی ٹیکنالوجی کی کہانیاں شامل ہیں ویسے تواس ٹیکنالوجی اور ڈیجٹلائزیشن کے دور میں مزکورہ جنگ اور اس میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی بلخصوص دفاعی ٹیکنالوجی کے حوالےسے مشاہدات اور تجربات ہونگے ور مزید ترقی اور مہارت میں جدت پیدا ہو گی نآنے والی نسلوں کو، نہ صرف پاکستانیوں اور ہندوستانیوں کو بلکہ دنیا کے دیگر حصوں میں بھی سنائی اور سکھائی جائے گی .
The story of Pak-India tension, attack and counterattack.
The story of the start of a long-standing confrontation between two nuclear powers in South Asia begins like this. On April 22, 2025, the Pahalgam incident took place in occupied Kashmir, immediately after which India, according to legend, blamed Pakistan for the incident. Then India tried to play a game of war madness under the guise of the aforementioned attacks, and for ten to twelve days, it infiltrated the Pakistani borders and targeted the civilian population. Then, paving the way with minor attacks, in the first week of May, taking advantage of the darkness of the night, it launched a terrible attack on Pakistan, which targeted the urban and rural areas of Pakistan's Punjab province, Bahawalpur, Sialkot, and the capital of Azad Kashmir, Muzaffarabad. As a result, dozens of deaths and injuries as well as considerable damage occur. The next day, a large meeting of Pakistan's military and government leadership is held on this situation, in which the Pakistani government gives full authority to the military leadership and orders a counterattack. By May 5, 6 and 7, Pakistan's counterattack has begun. After which not only does the Pak-India tension turn into a war frenzy, but the most important countries of the world also join hands, especially China and the United States. First of all, Turkey, Iran, Saudi Arabia and other Islamic countries stand by Pakistan's side. Then the Pakistani military leadership fights the enemy India with the Pakistan Air Force and the ground army. By the early morning of May 10, with the help of its technology, it is declared the winner by destroying Indian technology and military installations inside India. During this time, the United States and other Islamic countries play the role of mediators, and Pakistan and India achieve success in this ceasefire full of nuclear threats. A ceasefire is announced on Saturday afternoon, in this whole situation where the Pakistani Air Force's falcons have rendered Indian and French technology ineffective with Chinese technology, the whole world has appreciated Chinese technology and the professional capabilities of the Pakistan Air Force, now for the interest of the Karaites, I am presenting a real-life scenario of the Pak-Bhagavad conflict moment by moment. By the way, this war had started with the Jafar Express train attack in the month of March because India was directly involved in this incident, but after this incident, India thought that perhaps Pakistan would keep quiet and was going to do something big by planning the Pelgam incident, but perhaps India had no idea what was going to happen to it this time. The Pelgam incident took place on April 22 and India planned to target Pakistan by May 4. Then, by the end of the first week of May, it tried to prove its superiority by attacking, but from May 7 to May 10, Pakistan chased the Indians away like a deer. Now, in these four weeks, India's war madness ended. If we look at it, India's war madness ended on May 7 itself when Pakistan retaliated and completely ended Operation Sindoor through Operation Banyan Marsus because India had started waving some white flags after the Bahawalpur attack, which proved that India was moving towards war, but Indian soldiers were running away from war. But after the Muzaffarabad and Bahawalpur attacks, Pakistan had decided to move forward by overcoming all limits and tolerance. In the backdrop of the Pulwama incident and Balakot, the leadership of the Pakistani armed forces knew what order the Indians were following. Predictably, India launched missiles in the early hours of the 7th, "claiming" to have struck alleged terrorist camps that were actually mosques. This resulted in civilian casualties. Although India claimed to have killed 100 terrorists in these strikes, they only killed children, women and innocent Pakistani civilians. Pakistan destroyed 6 Indian aircraft that participated in these strikes, causing mayhem in the Indian command.
Pakistan, fully prepared, shot down the Indian missiles, intercepting most of them in mid-air and disabling the guidance systems of the rest. There was hardly any damage to Pakistani assets. And then finally
Pakistan launched its own attacks. And as soon as we saw it, Pakistan's missiles destroyed Indian military assets. The story is long, but now we shed light on world leaders. On the same day that Pilgam happened, the US Vice President is on a four-day visit to India after a long time. The US is asking Pakistan to show responsibility for this claim, but India was adamant and Pakistan is busy protecting the international community. The Secretary General of the United Nations also became a mediator along with US President Trump and brought about a ceasefire. But before the US, Islamic countries including Turkey, Iran, Saudi Arabia and China had supported Pakistan. This made one thing clear that Pakistan is not alone in the world and India has to face a lot on both the defense and diplomatic levels.
But now we shed some light on world leaders. On the same day that Pilgam happened, the US Vice President is on a four-day visit to India after a long time. This claim is being made by the US to hold Pakistan accountable, but India was adamant and Pakistan was busy upholding the international community. The Secretary General of the United Nations also became a mediator along with US President Trump and brought about a ceasefire. But before the US, Islamic countries Turkey, Iran, Saudi Arabia and China, among others, had supported Pakistan. This made one thing clear that Pakistan is not alone in the world and India had to face a blow on both the defense and diplomatic levels. But in short, this war involves two nuclear powers, but behind these two nuclear powers are stories of the technology of other nuclear powers in the world that are stronger than them. By the way, in this era of technology and digitalization, there will be observations and experiments regarding the aforementioned war and the technology used in it, especially defense technology, and further development will be made. And innovation in skills will be created and taught to future generations, not only to Pakistanis and Indians but also to other parts of the world.
No comments:
Post a Comment